19 جنوری، 2017، 7:44 PM

چين کو دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر تاکید

چين کو دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے پر تاکید

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک ہونا چاہیے، چین دنیا کو پرامن خطہ بنانے کے لیے پر عزم ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک ہونا چاہیے، چین دنیا کو پرامن خطہ بنانے کے لیے پر عزم ہے۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی ہید کوارٹر میں بات کرتے ہوئے چینی صدر کا کہنا تھا کہ جوہری ہتھیاروں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور وقت کے ساتھ انہیں ختم کرکے دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کردینا چاہیے۔  اور دنیا میں تمام اقوام کو مساوی حقوق حاصل ہونے چاہییں۔

News ID 1869841

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha